اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چھٹی نیشنل ماس ریسلنگ چیمپئن شپ کا آغاز آج سے ہوگا

03 Jun 2023
03 Jun 2023

( ویب ڈیسک ) پاکستان ماس ریسلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام چھٹی نیشنل ماس ریسلنگ چیمپئن شپ کا آغاز آج سے گوجرانوالہ میں ہوگا۔

پاکستان ماس ریسلنگ فیڈریشن کے نواب فرقان خان نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جبکہ ایونٹ میں ملک بھر سے پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا اور پاکستان پولیس سمیت 22 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

چیمپئن شپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑی کو دس ہزار روپے ، دوئم کو ساڑھے سات ہزار روپے اور تیسرے نمبر پر آنے والے کھلاڑیوں کو پانچ ہزار روپے کی انعامی رقم دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے