اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے کوچ کھلاڑیوں کی پرفارمنس سے مطمئن

03 Jun 2023
03 Jun 2023

( ویب ڈیسک ) پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے کوچ اولمپیئن ذیشان اشرف نے کہا ہے کہ انتہائی کم عرصے کی پریکٹس کے باوجود جونیئر پلیئرز نے جونیئر ایشیا کپ میں بہت عمدہ کھیل پیش کیا۔

اپنے ایک بیان میں قومی کوچ کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے ہم جونیئر ایشیا کپ کے فائنل میں ہار گئے لیکن اس کے ساتھ خوشی بھی ہے کہ بہت کم عرصے کی پریکٹس کے باوجود جونیئر پلیئرز نے بہت اچھا کھیل پیش کیا جبکہ دوسری جانب بھارت کی جونیئر ٹیم 3 سال سے مسلسل کھیل رہی ہے۔

ذیشان اشرف کا کہنا تھا کہ ہمارے پلیئرز نے بہترین پرفارمنس دی اور ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کیا، ہماری پوری توجہ جونیئر ورلڈ کپ پر مرکوز ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مینجمنٹ اور کوچز کھلاڑیوں پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں، جونیئر ورلڈ کپ میں کھلاڑی اس سے بھی اچھا کھیل کر پاکستان کا پرچم بلند کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے