اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

اگر آپ خود میں ان علامات کو محسوس کریں تو سمجھ جائیں کہ آپ جگر کے مرض میں مبتلا ہیں

02 Jun 2023
02 Jun 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین نے جگر کے مرض کی علامات سے متعلق تفصیل جاری کردی۔

تفصیلات کےمطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ جگر کی بیماری کی ایک ابتدائی علامت ہر وقت بھوک لگنے کا احساس ہے جس کے دوران میٹھا کھانے کی خواہش بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ چینی یا جنک فوڈ کا زیادہ استعمال کرنے سے جگر کے گرد چربی کی مقدار میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے جس سے بیماری کی شدت مزید بڑھ جاتی ہے۔

ماہرین نے مزید کہا کہ اس بیماری کے شکار مریضوں کا پیٹ پھول جاتا ہے،جگر پر چربی کی مقدار بڑھنے سے اس عضو تک خون کا بہاؤ بلاک ہوتا ہے جبکہ شریانوں میں بلڈ پریشر بڑھتا ہے، جس سے معدے میں سیال جمع ہونے لگتا ہے اور پیٹ پھول جاتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس بیماری کے شکار افراد کو کئی بار پیٹ کے دائیں جانب پسلی کے بالکل نیچے شدید تکلیف کا سامنا ہوتا ہے۔بیماری کی شدت بڑھنے سے سیال معدے میں جمع ہونے لگتا ہے جو اس تکلیف کا باعث بنتا ہے لیکن اگر اس تکلیف کے ساتھ بخار اور کپکپی جیسی شکایات کا اکثر سامنا ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے