اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی رہنما شیخ یعقوب اور پیر غلام محی الدین بھی پارٹی چھوڑ گئے

02 Jun 2023
02 Jun 2023

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے شیخ یعقوب اور سابق صوبائی وزیر پیرغلام محی الدین چشتی نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا۔

اپنے ویڈیو پیغام میں سابق ممبر قومی اسمبلی شیخ یعقوب نے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، پاک فوج ہماری ریڈ لائن ہے۔

شیخ یعقوب این اے 39 ڈیرہ اسماعیل خان ٹو سے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے الیکشن جیت کر قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔

دوسری جانب سابق صوباٸی وزیر و سابق ضلعی چیئرمین وہاڑی پیرغلام محی الدین چشتی نے بھی تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا۔

اپنے ایک بیان میں پیر غلام محی الدین نے کہا کہ 9 مٸی کو ہونے والے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، ہمارا جینا مرنا پاک فوج کے ساتھ ہے، میری جان بھی اپنے وطن کیلئے قربان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے