اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آسٹریلوی کرکٹرسٹیو سمتھ بابراعظم اور شاہین آفریدی کے معترف

02 Jun 2023
02 Jun 2023

(ویب ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹر سٹیو سمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے معترف نکلے۔

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو جاری کی گئی جس میں سٹیو سمتھ نے پاکستانی کرکٹرز کی تعریفیں کیں۔

سٹیو سمتھ نے کہا کہ بابراعظم ایک شاندار کھلاڑی ہے، گزشتہ چند سالوں میں بابراعظم اپنے کھیل میں بہتری لایا ہے ،پاکستان کے خلاف سیریز میں ہمیں اس کو قابو کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ  بابر ایک خطرناک کھلاڑی ہے جو بہترین پیس کے ساتھ زیادہ رنز بناتا ہے۔

اس کے علاوہ سٹیو سمتھ شاہین آفریدی کے کھیل کے بھی معترف نکلے۔ سٹیو سمتھ نے کہا کہ پاکستان کے آسٹریلیا کے دورہ کے بعد شاہین کے کھیل میں بہتری آئی ہے، شاہین کی گیند کو سوئنگ کرنے کی صلاحیت اس کی بڑی خوبی ہے، پاکستان کے خلاف سیریز میں شاہین آفریدی خطرناک ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے