اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیشن کورٹ: محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی

03 Apr 2023
03 Apr 2023

(لاہور نیوز) سیشن کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل بروز منگل تک ملتوی کردی۔

تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس میں سابق پرنسپل سیکرٹری ٹو سی ایم محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج غلام رسول نے محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت کی۔

 عدالت نے ایف آئی اے کو تفتیش مکمل کرکے رپورٹ عدالت پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئےکیس کی مزید سماعت 4 اپریل بروز منگل تک ملتوی کردی ۔

یاد رہے محمد خان بھٹی کے خلاف ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کررکھا ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے