اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 422.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.69 قیمت فروخت : 38.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 298.90 قیمت فروخت : 299.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.42 قیمت فروخت : 181.75
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.72 قیمت فروخت : 204.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.28 قیمت فروخت : 76.42
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243100 دس گرام : 208400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222840 دس گرام : 191032
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کورونا ایک بار پھر سراٹھانے لگا، شرح 3.02 فیصد ہوگئی

24 Mar 2023
24 Mar 2023

(ویب ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس ایک بارپھرسراٹھانے لگا ہے، شرح 3.02 فیصد ہوگئی۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق24 گھنٹے کے دوران پنجاب میں کورونا سے ایک شخص جاں بحق ہوا،جبکہ 168 کیسزرپورٹ ہوئے۔

این آئی ایچ کے مطابق ملک بھرمیں کورونا وائرس کے 5 ہزار 557 ٹیسٹ کئے گئے۔ مثبت کیسزکی شرح 3 اعشاریہ 02 فیصد رہی۔

این آئی ایچ کےمطابق ملک بھرمیں کورونا کے23 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے