اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 270.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 297.80 قیمت فروخت : 298.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.47 قیمت فروخت : 185.55
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.91 قیمت فروخت : 203.27
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.34
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.94 قیمت فروخت : 907.56
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 239900 دس گرام : 205700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219907 دس گرام : 188557
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3011 دس گرام : 2584
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

امر خان نے ’’ہیر دا ہیرو‘‘ کس چیز سے متاثر ہوکر لکھا؟

24 Mar 2023
24 Mar 2023

(ویب ڈیسک) اداکارہ امر خان رمضان کے لئے تیار کیے گئے سپیشل کامیڈی پلے ’’ہیر دا ہیرو،، میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں، اس کامیڈی پلے میں وہ عمران اشرف کے ساتھ سکرین شیئرکر رہی ہیں۔

امر خان کا کہنا ہے کہ وہ 80 اور 90 کی دہائی کے کامیڈی پلے ففٹی ففٹی اور سونا چاندی کو بے حد پسند کرتی ہیں۔ ان کا کہنا کہ انہوں نے اپنے ڈرامے ہیر دا ہیرو کو 80 اور 90 کی دہائی کے ففٹی ففٹی، سونا چاندی اور انکل عرفی جیسے مشہور سچویشنل ڈراموں سے متاثر ہوکر لکھا ۔

ہیر دا ہیرو میں امرخان ایک ایسی لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہیں ۔ جو اپنے حالات سے بڑھ کر بڑے بڑے خواب دیکھتی ہے۔ وہ ایک معروف ٹک ٹاکر ہے جوسوشل میڈیا پر متحرک رہتی ہے۔ ہیردا ہیرو سے قبل اس ڈرامے کا نام جنجال پورہ رکھا گیا تھا، جس کے حوالے سے امر نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پربھی مداحوں کو آگاہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے