Sehar Timings Mar 26 - Ramazan 4
LHR
04:36 AM
Jafria
04:26 AM
Ramadan Pedia
اپ ڈیٹس
  • 750.00 بیف
  • 1,700.00 بکرے کا گوشت
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 331.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری

پی ٹی آئی کی اپنے کارکنوں کو زمان پارک پہنچنے کی ہدایت

18 Mar 2023
18 Mar 2023

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے اپنے کارکنوں کو دوبارہ زمان پارک پہنچنے کی ہدایت کر دی۔

صدر پی ٹی آئی لاہور شیخ امتیاز محمود نے کہا کہ عوام اور تمام کارکن اپنے محبوب قائد عمران خان سے اظہار یکجہتی اور تاریخی استقبال کیلئے رات 9 بجے زمان پارک پہنچیں۔

واضح رہے کہ پولیس کی جانب سے آپریشن کے بعد کارکنوں کی بڑی تعداد اپنے گھروں کو روانہ ہو گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے