اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 406.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.70
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.56 قیمت فروخت : 905.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 242400 دس گرام : 207800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222198 دس گرام : 190482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2841 دس گرام : 2438
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ذہنی تناو کے شکار افراد کیلئے اچھی خبر،سائنسدانوں نے بیماری سے بچنے کیلئے تحقیق جاری کردی

27 Jan 2023
27 Jan 2023

(ویب ڈیسک)سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق ذہنی تناو کے شکار افرادگلاب کا عطر سونگھنےکر ذہنی تناو کو دور کرسکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق روزمرہ کے کاموں کے دوران خواہ وہ گھر کی چاردیواری میں خواتین سرانجام دے رہی ہوں یا گھر سے باہر مرد اپنے کاموں میں مشغول ہوں ایک وقت ایسا آتا ہے کہ کام کی شدت کے باعث آپ ذہنی تناو کا شکار ہوجاتے ہیں جبکہ زندگی میں دیگر پریشان کن حالات بھی ذہنی تناو کی وجہ بن سکتے ہیں،تاہم سائنسدانوں نے اس بیماری سے بچنے سے کیلئے ایک تحقیق کی ہے جس کے مطابق ’’ گلاب کا عطر‘‘ سونگھنے سے انسان کا ذہنی تناو کم ہوسکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے اس تحقیق کا تجربہ ہسپتالوں میں کام کرنے والی نرسوں کیساتھ کیا جنہیں عطر دیاگیا اور ہدایت کی گئی کہ جب آپ ذہنی تناو محسوس کریں تو اس عطر کو سونگھیں بعد ازاں نرسوں سے اعداد و شمار جمع کیے گئے جس کے مطابق کام کے دوران ذہنی تناو محسوس ہونے پر عطر سونگھنے سے تناو کم 90 فیصد ختم ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے