اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 400.00 زندہ مرغی
  • 580.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.55 قیمت فروخت : 278.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.17 قیمت فروخت : 906.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 239800 دس گرام : 205600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219815 دس گرام : 188465
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2766 دس گرام : 2374
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گرین ٹاؤن: 13 سالہ بچہ نجی ویلفیئرفاؤنڈیشن میں پُراسرار طور پر ہلاک

27 Jan 2023
27 Jan 2023

(لاہور نیوز) گرین ٹاؤن کے علاقے میں نجی سوشل ویلفیئر میں مقیم 13 سالہ بچہ پُر اسرار طور پر ہلاک ہو گیا،اہل خانہ کا نجی سوشل ویلفیئر فاؤنڈیشن انتظامیہ پر بچے کو قتل کرنے کا الزام ،فاؤنڈیشن انتظامیہ نے بچے کی موت کو طبعی قرار دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق نجی سوشل ویلفیئر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 13 سالہ شہزاد کو مرگی کے دورے پڑتے تھے، کل صبح حالت بگڑنے پر  چلڈرن ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا، بچے کے اہل خانہ نے تشدد کر کے 13 سالہ شہزاد کو قتل کرنے کا الزام ویلفیئر فاؤنڈیشن کی انتظامیہ پر لگا دیا۔

پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، سی سی پی او لاہور نے واقعے کا نوٹس لیکر    تحقیقات کا حکم دیدیا ہے، ایس پی صدر حمزہ امان اللہ کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کی روشنی میں قانونی کارروائی کا عمل  آگے بڑھایا جائے گا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے