اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایپکا ملازمین کے انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم، ٹریفک بحال

11 Nov 2021
11 Nov 2021

(لاہور نیوز) ایپکا اور محکمہ بہبود آبادی کے ملازمین کے انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کامیاب، سیکرٹریٹ چوک پر دو روز سے جاری دھرنا ختم، ٹریفک بحال کر دی گئی۔

انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کے بعد سیکرٹریٹ چوک پر ایپکا اور محکمہ بہبود آبادی کے سینکڑوں ملازمین نے اپنے مطالبات کے لیے دو روز سے جاری دھرنا ختم کر دیا۔ انتظامیہ نے محکمہ بہبود آبادی کے ملازمین کویقین دلایا کہ انہیں نوکریوں سے نہیں نکالا جائے گا۔ انتظامیہ کی جانب سے لیٹر جاری کرنے کے بعد دھرنا ختم کر دیا گیا۔

مرکزی صدر ایپکا حاجی ارشاد کا کہنا تھا کہ انتظامیہ نے یقین دہانی کروائی ہے کہ محکمہ بہبود آبادی کے کسی ملازم کو نہیں نکالا جائے گا۔ باقی مطالبات بھی جلد منظور کروانے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

دھرنا ختم ہوتے ہی سیکرٹریٹ چوک کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے