اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.85 قیمت فروخت : 38.92
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.50
  • یورو قیمت خرید: 299.51 قیمت فروخت : 300.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 348.46 قیمت فروخت : 349.09
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.72 قیمت فروخت : 183.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.94 قیمت فروخت : 203.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.04 قیمت فروخت : 74.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.94 قیمت فروخت : 905.57
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 240000 دس گرام : 205800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219998 دس گرام : 188649
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2768 دس گرام : 2376
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب اسمبلی میں 26 کھرب 53 ارب روپے کابجٹ کثرت رائے سے منظور

25 Jun 2021
25 Jun 2021

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی میں 26 کھرب 53 ارب روپے کابجٹ کثرت رائے سے منظور، وزیر خزانہ نے پنجاب فنانس بل 2021 ایوان میں پیش کیا جو کثرت رائے منظور کر لیا گیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ عوام دوست بجٹ پیش کیا ، منظوری میں ارکان نے بھر پور دلچسپی لی،وزیر اعلی نے ایوان احسن انداز سے چلانے پر اسپیکر چوہدری پرویز الہی کے کردار کی تعریف کی ۔

وزیر اعلیٰ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے ایوان کو پارلیمانی روایات کے مطابق احسن انداز سے چلایا۔میں نے مناسب سمجھا کہ اپ کے چیمبر آکر اپ کا شکریہ ادا کروں،بجٹ کی منظوری میں پارٹی ارکان اور اتحادیوں کا تعاون مثالی رہا۔ 

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو چکا ہے،ماضی کی حکومت مسائل دیکر گئی ہم صوبے کو خوشحالی کی طرف لیکر جارہے ہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے