اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ عائزہ خان کو کئی نئے پراجیکٹس کی آفرز مل گئیں

05 Jan 2020
05 Jan 2020

(ویب ڈیسک) پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی مقبولیت میں اضافہ ہو چکا ہے، انھیں کئی نئے پراجیکٹس کی آفرز مل گئی ہیں۔

خیال رہے کہ نجی ٹیلی وژن کی ڈرامہ سیریل ‘’میرے پاس تم ہو’’ کی کامیابی کے بعد اداکارہ عائزہ خان کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ اس وقت ایک نئے ڈرامے ’’ تھوڑا سا حق‘‘میں کام کر رہی ہیں۔

ان کے پاس متعدد نئے پراجیکٹس کی آفرز موجود ہیں۔ عائزہ خان کا کہنا ہے کہ مقبولیت کا ہرگز یہ مقصد نہیں کہ میں معیار کو چھوڑ کر تعداد کے پیچھے بھاگوں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے