اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.00 قیمت فروخت : 41.08
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.85 قیمت فروخت : 278.35
  • یورو قیمت خرید: 317.83 قیمت فروخت : 318.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.15 قیمت فروخت : 374.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.00 قیمت فروخت : 194.35
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.95 قیمت فروخت : 198.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.00 قیمت فروخت : 74.13
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.65 قیمت فروخت : 75.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.99 قیمت فروخت : 904.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

تہران سے لاہور آنے والی ایرانی پرواز کو لینڈنگ کی اجازت نہ مل سکی

08 Jul 2026
08 Jul 2026

(ویب ڈیسک)تہران سے لاہور آنے والی ایرانی ایئر لائن کی خصوصی پرواز کو لینڈنگ کی اجازت نہ مل سکی۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کا کہنا ہے کہ ایرانی ایئر لائن نے آج صبح لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کرنا تھا، تاہم ضروری اجازت نامہ نہ ملنے کی وجہ سے تہران سے پرواز ٹیک آف ہی نہ کر سکی۔

 ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق ایران سے آنے والی یہ پرواز ریگولر فلائٹ نہیں بلکہ خصوصی پرواز ہے، جس کے لیے وزارت خارجہ یا وزیر خارجہ کی اجازت درکار ہوتی ہے۔

  ذرائع نے بتایا کہ ایرانی حکومت کی جانب سے متعلقہ خط موصول ہو چکا ہے، تاہم وزارت خارجہ کی منظوری ملنے کے بعد ہی تہران سے آنے والی پرواز کو لاہور ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے