اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 273.00 زندہ مرغی
  • 395.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

قائد (ن) لیگ نواز شریف سعودی عرب پہنچ گئے، عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

12 Jun 2026
12 Jun 2026

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف جنیوا سے سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچ گئے۔

جدہ کے کنگ عبدالعزيز انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پاکستان کے سفیر احمد فاروق ، قونصل جنرل اور ن لیگ کے عہدیداروں نے نواز شریف کا استقبال کیا۔

نواز شریف نجی دورے پر سعودی عرب پہنچے جہاں انہوں نے عمرہ کی سعادت بھی حاصل کی۔

اس کے علاوہ سابق وزیر اعظم نواز شریف روضہ رسولﷺ پر حاضری بھی دیں گے اور مسجد نبویﷺ میں نماز جمعہ ادا کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے