اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کوٹ لکھپت: بجلی کی مین تاریں گھر پر گرنے سے 8 سالہ بچہ شدید زخمی

12 Apr 2026
12 Apr 2026

(لاہور نیوز) لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بجلی کی مین تاریں گھر پر گرنے سے 8 سالہ بچہ زخمی ہو گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ایس ایچ او کوٹ لکھپت افضال رؤف اپنی ٹیم کے ہمراہ فوری طور پر موقع پر پہنچے اور صورتحال کا جائزہ لیا۔

 

 

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی بچے، علی حسن، کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ڈاکٹروں کے مطابق کرنٹ لگنے سے بچے کے جسم کے مختلف حصے جھلس گئے تاہم اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے جبکہ اہلِ علاقہ نے بجلی کی خستہ حال تاروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے