اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.83 قیمت فروخت : 40.90
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 326.71 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.42 قیمت فروخت : 196.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.77 قیمت فروخت : 202.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.45 قیمت فروخت : 76.59
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.10 قیمت فروخت : 911.73
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500600 دس گرام : 429200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458880 دس گرام : 393430
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

صنم جاوید کو پیش نہ کرنے پر کوٹ لکھپت سپرنٹنڈنٹ جیل کو شوکاز نوٹس جاری

10 Apr 2026
10 Apr 2026

(لاہور نیوز) صنم جاوید کو عدالت میں پیش نہ کرنے پر کوٹ لکھپت جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔

عدالت میں سماعت کے دوران فلک جاویداور صنم جاوید کو طلب کیا گیا تھا تاہم فلک جاوید کو پیش کیا گیا جبکہ صنم جاوید کو عدالت میں پیش نہیں کیا جا سکا۔

یہ کیس ذوالفقار نعیم  کی عدالت میں زیر سماعت آیا، جہاں فاضل جج  نے عدم پیشی پر سخت برہمی کا اظہار کیا، عدالت نے متعلقہ حکام سے وضاحت طلب کر لی۔

عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے مزید سماعت 16 اپریل تک ملتوی کرتے ہوئے مکمل جواب جمع کرانے کا حکم بھی دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے