اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات ہیں کہ میڈیا ہاؤسز کے واجبات جلد ادا کئے جائیں، عظمیٰ بخاری

08 Apr 2026
08 Apr 2026

(لاہور نیوز) عظمیٰ بخاری نے لاہور پریس کلب میں جرنلسٹس کانفرنس میں شرکت کی اور کہا کہ وزہر اعلیٰ پنجاب مریم نوز کی ہدایات ہیں کہ میڈیا ہاؤسز کے واجبات جلد ادا کئے جائیں۔

صوبائی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عظمیٰ بخاری نے  کانفرنس کے شرکاء سے خطاب  کرتے ہوئے کہا میری سیاست میڈیا کے اردگرد رہی ہے، میڈیا سے اچھی وابستگی کے باعث ہی شاہد مجھے وزارت اطلاعات و نشریات کا قلمدان دیا گیا ہے۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا وزیراعلی پنجاب کی ہدایات ہیں کہ میڈیا ہاؤسز کے واجبات جلد ادا کئے جائیں، اشتہارات کی مدد میں ملنے والی رقم چاہتے ہیں کہ ملازمین تک پہنچے۔

صحافی برادری کو اپنے اندر کے غلط لوگوں کو غلط کہنا ہو گا، کیا کسی صحافی کا آج تک احتساب ہوا ہے، جن صحافیوں پر الزامات ہیں کیا کسی صحافی نے ان سے بھی سوال کیا ہے، ہم ایک دوسرے کو گالی دے کر خود کو اچھا ثابت کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے