اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ملک بھر میں 20 روز میں بارشوں سے 96 افراد جاں بحق، 192 زخمی ہوئے: این ڈٰی ایم اے

08 Apr 2026
08 Apr 2026

(لاہور نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں 19 مارچ سے 8 اپریل 2026 تک بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی نے تفصیلات جاری کر دیں۔

این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق بارشوں سے مجموعی طور پر 96 افراد جاں بحق، 192 زخمی ہونے جب کہ خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ 48 اموات، 126 افراد زخمی ہوئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ سندھ میں 20 افراد جاں بحق، 31 زخمی ہوئے، پنجاب میں 6 اموات، 17 افراد زخمی، بلوچستان میں 18 افراد جاں بحق، 17 زخمی ہوئے۔

اِسی طرح آزاد کشمیر میں 4 اموات، ایک زخمی، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں کوئی جانی نقصان نہیں، بارشوں سے 182 مویشی ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب ملک بھر میں 1097 گھروں کو نقصان، 181 مکمل، 916 جزوی متاثر نقصان پہنچا،خیبرپختونخوا میں 797، سندھ میں 79، بلوچستان میں 162، پنجاب میں 4، آزاد کشمیر میں 55 گھروں کو نقصاں پہنچا۔

علاوہ ازیں این ڈی ایم اے کی رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ شدید بارشوں سے 5 سکول اور 9 دیگر انفراسٹرکچر متاثر ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے