شہرکی خبریں
لاہور سمیت پنجاب میں طوفانی بارشیں، مریم نواز کا انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم
07 Apr 2026
07 Apr 2026
(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے طوفانی بارشوں کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔
مریم نواز نے تمام اضلاع میں واسا پنجاب سیوریج فلیٹ کے بھرپور استعمال کی ہدایت کر دی۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے جدید مشینری سےبار شی پانی کا جلد از جلد نکاس یقینی بنانے کا حکم بھی دیا ہے۔
مریم نواز نے کہا ہے کہ واسا پنجاب کے قیام کے بعد عوام کو آسانی فراہم کی جائے۔
