اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: بارشوں کا سلسلہ جاری، وارڈنز کو ٹریفک کی روانی یقینی بنانےکا حکم

07 Apr 2026
07 Apr 2026

(لاہور نیوز) لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، حکام نے تمام سی ٹی اوز اور ڈی ٹی اوز کو ٹریفک کی روانی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔

ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر  نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں تمام سی ٹی اوز اور ڈی ٹی اوز کو دوران بارش ٹریفک روانی یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سپروائزری اور فیلڈ سٹاف مل کر شہریوں کی مدد کیلئے متحرک رہیں۔

اُنہوں  نے مزید کہا کہ لفٹر بریک ڈاؤن سروسز کو فیلڈ میں رکھنے کا حکم دیتے ہوئے فیلڈ سٹاف کو چھتری برساتی کا استعمال کرتے ہوئے خود کو محفوظ رکھنے کی ہدایت بھی کی اور کہا ٹریفک کی روانی کے لیے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لائے جائیں۔

علاوہ ازیں ڈی آئی جی ٹریفک نے موسم کے پیش نظر شہریوں سے بھی غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے کی اپیل کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے