اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈاکٹر یاسمین راشد اور سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت

07 Apr 2026
07 Apr 2026

(لاہور نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت لاہورمیں نو مئی عسکری ٹاور حملہ سمیت دیگر مقدمات ڈاکٹر یاسمین راشد اور سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق ملزمان نے جیل سے ضمانت کی درخواستیں دائر کررکھی ہیں جن پر  انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے سماعت کی، ڈاکٹر یاسمین راشد نے عسکری ٹاور حملہ سمیت 2 مقدمات میں ضمانت دائر ہ کی ہے جبکہ عمر سرفراز چیمہ  نے جناح ہاؤس حملہ اور عسکری ٹاور حملہ سمیت تین مقدمات میں ضمانت دائر کی۔

ملزمان کے وکلاء نے ضمانتوں پر دلائل کیلئے مہلت طلب کرنے پر  عدالت نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 15 اپریل تک ملتوی کر دی، واضح رہے کہ مذکورہ پی ٹی آئی رہنماؤں پر مغل پورہ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں ضمانت  منظور ہو چکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے