07 Apr 2026
(لاہور نیوز) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین ریاض قریشی کو پولیس نےحراست میں لے لیا۔
ترجمان اپوزیشن لیڈر کےمطابق معین ریاض قریشی کو کلرکہار سےحراست میں لیاگیا،تحریک انصاف کے3 ارکان پنجاب اسمبلی کوبھی حراست میں لیاگیا،حراست میں لئےگئےدیگرارکان میں فرخ جاوید مون اورعلی امتیاز وڑائچ شامل ہیں۔
معین ریاض قریشی اوردیگرکواڈیالہ جیل جاتےہوئےحراست میں لیاگیا، تینوں ارکان کو قیدیوں کی وین میں منتقل کردیاگیا،تحریک انصاف نےآج ارکان اسمبلی کواڈیالہ پہنچنے کی ہدایت کی تھی۔
