اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نوجوان نسل کو منشیات بیچنے والا ملزم گرفتار

07 Apr 2026
07 Apr 2026

(لاہور نیوز) پولیس نے منشیات فروش کو سپلائی دیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ،ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے پولیس کارروائیاں کر رہی ہے، ملزم نوجوان نسل کو منشیات فروخت کرتا تھا۔

پولیس کے مطابق ملزم ندیم سے ڈیڑھ کلو سے زائد منشیات برآمد ہوئی ہے، ملزم نے نہر کنارے نوجوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف کرلیا ہے جبکہ ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں۔

ایس پی کینٹ اختر نواز کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن  کی بنیاد پرتھانہ ہربنس پورہ کے ایس آئی رانا محمد عمران نے پولیس ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر دوران چیکنگ منشیات فروش ندیم کو منشیات کی سپلائی دیتے ہوئے منشیات سمیت گرفتارکیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے