اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

لاہور سمیت صوبے بھر میں عوام کیلئے مفت سفری سہولت کا بڑا پلان تیار

04 Apr 2026
04 Apr 2026

(لاہورنیوز) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں عوام کیلئے مفت سفری سہولت کا بڑا پلان تیار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے کرائے پر بسیں لے کر مفت ٹرانسپورٹ چلانے کی تیاری کر لی، ابتدائی مرحلے میں ایک ہزار نان اے سی بسیں چلانے کا پلان تیار کیا گیا ہے۔

کرائے پر بسیں لینے کا پلان عوام کو فوری ریلیف دینے کے لئے تیار کیا گیا، فی کلومیٹر بس کا خرچ 309 روپے 47 پیسے آرہا ہے، ایندھن، تنخواہیں، مرمت اور ٹول ٹیکس سمیت تمام اخراجات شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق ایک بس پر یومیہ لاگت 61 ہزار 894 روپے سے زائد آئے گی، ایک ہزار بسوں پر یومیہ خرچ 6 کروڑ 18 لاکھ روپے تک خرچ ہو سکتے ہیں۔

ماہانہ بنیاد پر اخراجات ایک ارب 85 کروڑ 68 لاکھ روپے ہوں گے، کرائے پر بسیں بغیر منافع عوامی سہولت کے لیے چلائی جائیں گی، منصوبے کی حتمی منظوری اور نفاذ سے قبل مالی جائزہ جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے