اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل11، آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور راوالپنڈیز مدِ مقابل ہونگی

04 Apr 2026
04 Apr 2026

(لاہور نیوز) پی ایس ایل ایڈیشن 11میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور راوالپنڈیز مدِ مقابل ہونگی۔

 

میچ شام سات بجے قذافی سٹیڈیم میں کھیالا جائے گا اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیدت شاداب خان جبکہ راولپنڈیز کی قیادت محمد رضوان کریں گے۔

واضح رہے پی ایس ایل 11 میں اب تک راوالپنڈیز اپنا کوئی میچ نہیں جیتی جبکہ اسلام آبد یونائیٹص تین میچز میں سے 2 میچز جیتنے میں کامیاب ہوئی تاہم ایک میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے