اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ سکواش چیمپئن شپ ایشین کوالیفائر: قومی کھلاڑی عاصم نے فائنل میں جگہ بنا لی

04 Apr 2026
04 Apr 2026

(لاہورنیوز) ورلڈ سکواش چیمپئن شپ ایشین کوالیفائر میں پاکستان کے سکواش پلیئر عاصم خان نے فائنل میں جگہ بنا لی۔

 

پاکستان کے عاصم خان نے سیمی فائنل میں ہانگ کانگ کے منگ ہانگ تانگ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی۔قومی کھلاڑی عاصم خان نے دو کے مقابلے میں تین سیٹس سے کامیابی حاصل کی۔

خیال رہے فائنل جیتنے والا ورلڈ سکواش چیمپئن شپ کے مین ڈرا میں کوالیفائی کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے