اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب: مفت پبلک ٹرانسپورٹ کا نوٹیفکیشن جاری، آئی ڈی کارڈ لازم قرار

03 Apr 2026
03 Apr 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے شہریوں کے لیے مفت پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا جس کے تحت صوبہ بھر میں سرکاری بسوں پر مفت سفر کی اجازت ہو گی۔

پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق شہریوں کو مفت سفری سہولت سے مستفید ہونے کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ (آئی ڈی کارڈ) ساتھ رکھنا لازمی ہو گا۔

 مزید برآں طلبہ کے لیے بھی خصوصی رعایت دی گئی ہے تاہم انہیں مفت سفر کے لیے اپنا  سٹوڈنٹ کارڈ دکھانا ہوگا۔ 

 

 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے