اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ادارہ شماریات کی مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری

03 Apr 2026
03 Apr 2026

(لاہور نیوز) وفاقی ادارۂ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔

ادارۂ شماریات کی رپورٹ کے مطابق 1 ہفتے میں 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 9 اشیاء سستی ہوئیں جبکہ 27 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس 1 ہفتے میں ایل پی جی 13.28 فیصد مہنگی ہوئی، انڈوں کی قیمت میں 2.23 فیصد اور مرغی کی قیمت میں 2.13 فیصد اضافہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق 1 ہفتے میں دال ماش 1.74 اور مٹن 1.54 فیصد مہنگا ہوا۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ دودھ، دہی، بیف اور دال مسور کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس 1 ہفتے میں ٹماٹر 6.03 فیصد، لہسن 3.38 فیصد، آلو 1.22 فیصد اور پیاز 1.21فیصد سستی ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے