اپ ڈیٹس
  • 228.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.50 قیمت فروخت : 40.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.00 قیمت فروخت : 279.50
  • یورو قیمت خرید: 321.93 قیمت فروخت : 322.50
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.33 قیمت فروخت : 369.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 191.98 قیمت فروخت : 192.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.62 قیمت فروخت : 200.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.35 قیمت فروخت : 74.48
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.68 قیمت فروخت : 911.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500300 دس گرام : 428900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458605 دس گرام : 393155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7919 دس گرام : 6797
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فضل الرحمان اور بلاول بھٹو کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی

01 Apr 2026
01 Apr 2026

(لاہورنیوز) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

بلاول بھٹو زرداری ، مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ پر پہنچے، ملاقات میں آزادکشمیر کے انتخابات پر غور کیا گیا، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین بھی ملاقات میں خصوصی طور پر موجود تھے۔

 

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ون ٹو ون ملاقات بھی ہوئی، اس موقع پر گلگت بلتستان کے آئندہ انتخابات کے حوالے سے بھی اہم مشاورت کی گئی۔پاکستان پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کے درمیان ممکنہ انتخابی اتحاد پر بھی سنجیدگی سے غور کیا گیا۔

ملاقات کے دوران دونوں جماعتوں کی مشترکہ کمیٹی بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا، مشترکہ کمیٹی ممکنہ اتحاد کی مزید تفصیلات کو حتمی شکل دے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے