اپ ڈیٹس
  • 224.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.36 قیمت فروخت : 40.43
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.00 قیمت فروخت : 279.50
  • یورو قیمت خرید: 321.38 قیمت فروخت : 321.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.40 قیمت فروخت : 369.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 191.18 قیمت فروخت : 191.53
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.36 قیمت فروخت : 200.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.50
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.00 قیمت فروخت : 76.13
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.25 قیمت فروخت : 910.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 472400 دس گرام : 405000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433030 دس گرام : 371247
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7311 دس گرام : 6275
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اقبال ٹاؤن: 16 سالہ نوجوان تشدد کے بعد قتل، مرکزی ملزم گرفتار

01 Apr 2026
01 Apr 2026

(لاہور نیوز) اقبال ٹاؤن کے علاقے میں 16 سالہ لڑکے کو تشدد کرکے قتل کردیا گیا۔

اقبال ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج ہونے کے بعد فوری کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم سلطان بھٹی کو گرفتار کرلیا، ملزم کو مختلف مقامات پر چھاپوں اور خفیہ معلومات کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد فیصل کامران کے مطابق ملزمان نے 16 سالہ نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا تھا، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد فیصل کامران نے ایس پی اقبال ٹاؤن سدرہ خان کو ملزمان کی گرفتاری کا خصوصی ٹاسک دیا تھا۔

پولیس کے مطابق واقعہ میں ملوث دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں، ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد کی بنیاد پر مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے