اپ ڈیٹس
  • 224.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.36 قیمت فروخت : 40.43
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.00 قیمت فروخت : 279.50
  • یورو قیمت خرید: 321.38 قیمت فروخت : 321.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.40 قیمت فروخت : 369.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 191.18 قیمت فروخت : 191.53
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.36 قیمت فروخت : 200.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.50
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.00 قیمت فروخت : 76.13
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.25 قیمت فروخت : 910.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 472400 دس گرام : 405000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433030 دس گرام : 371247
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7311 دس گرام : 6275
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل سیزن گیارہ، بارش کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار

31 Mar 2026
31 Mar 2026

(لاہور نیوز) پی ایس ایل سیزن گیارہ، بارش کے باعث اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے مابین میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہو گیا۔

میچ کا ٹاس ساڑھے چھ بجے ہونا تھا لیکن بارش کے باعث ٹاس نہیں ہو سکا۔

قذافی سٹیڈیم اور اطراف میں بارش رک گئی، بارش کے باعث قذافی اسٹیڈیم میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ تاخیر کا شکار ہے.

بارش کے باعث گراؤنڈ کی اطراف میں پانی کھڑا ہو گیا تاہم سٹیڈیم کی پچز سے تاحال کور ہٹانے کا کام شروع نہیں ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے