اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین کپ فٹبال کوالیفائنگ راؤنڈ کا اہم میچ، میانمار کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

29 Mar 2026
29 Mar 2026

(لاہور نیوز) ایشین کپ فٹ بال کوالیفائنگ راؤنڈ کے اہم میچ کیلئے میانمار کی قومی فٹ بال ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔

پاکستان اور میانمار کی فٹ بال ٹیموں کے درمیان 31 مارچ کو اہم میچ کھیلا جائے گا، جس کیلئے میانمار کے 14 رکنی سکواڈ نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر لینڈ کیا، حکام نے ٹیم کا استقبال کیا۔

میچ ایشین کپ کوالیفائرز کے سلسلے کا اہم مرحلہ ہے جس میں دونوں ٹیمیں فتح کی امید لیے میدان میں اتریں گی، پاکستان اور میانمار کی ٹیموں کے درمیان یہ میچ 31 مارچ کو دوپہر 2 بجے اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔

قومی ٹیم ہوم گراؤنڈ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شاندار کارکردگی دکھانے کیلئے پرعزم ہے، میانمار کی ٹیم بھی بھرپور تیاری کے ساتھ پاکستان پہنچی ہے۔

فٹ بال شائقین اس اہم مقابلے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں، دونوں ٹیموں کے درمیان سخت اور دلچسپ مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے