اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان سپر لیگ 11 میں آج دو میچ شیڈول

28 Mar 2026
28 Mar 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 11 میں آج دو میچز شیڈول ہیں۔

پہلا میچ دوپہر دو بجے قذافی سٹیڈیم میں پشاور زلمی اور راولپنڈیز میں کھیلا جائے گا جس میں پشاور زلمی کی قیادت بابر اعظم کریں گے جبکہ راولپنڈیز ٹیم کی کپتانی محمد رضوان کریں گے۔

واضح رہے اس سے قبل راولپنڈیز فرینچائز کا نام ملتان سلطان تھا، یہ ٹیم بطور راولپنڈیز پی ایس ایل میں اپنا پہلا میچ کھیلے گی۔

دوسرا میچ شام سات بجے کھیلا جائے گا جس میں ملتان سلطان اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے آمنے سامنے آئیں گی، ملتان سلطان ٹیم کی قیادت آشٹن ٹرنر جبکہ اسلام آباد یونائٹڈ ٹیم کی قیادت شاداب خان کریں گے۔

یاد رہے ملتان سلطان پی ایس ایل میں آج اپنا پہلا میچ کھیلے گی، پی ایس ایل 11میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت کی گئی تھی جس میں قبل ازیں ٹیم کا نام سیالکوٹ تھا بعد میں اسے ملتان سلطان کا نام دیا گیا تھا۔
واضح رہے موجودہ صورتحال کے پیش نظر میچز بغیر شائقین کے کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے