27 Mar 2026
(لاہور نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پھرمندی کارجحان دیکھا جا رہا ہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج کاروبارکے مثبت آغاز کے فوری بعد منفی زون میں چلی گئی اورانڈیکس میں 557 پوائنٹس کی کمی واقع ہوگئی۔
557 پوائنٹس کی کمی کے بعدایک لاکھ 53ہزار کی حدگرگئی۔
دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام ہے اورانٹر بینک میں ڈالر 279.20 روپے پر برقرار ہے۔
