اپ ڈیٹس
  • 216.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 322.92 قیمت فروخت : 323.50
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.06 قیمت فروخت : 373.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.10 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.96 قیمت فروخت : 202.33
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.40 قیمت فروخت : 74.53
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.75 قیمت فروخت : 912.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل میچز کے تناظر میں لاہور پولیس کا قمار بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن

26 Mar 2026
26 Mar 2026

(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میچز کے تناظر میں لاہور پولیس نے قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔

ترجمان لاہور پولیس کے مطابق رواں سال قمار بازی میں ملوث 265 ملزمان کو گرفتار کرکے 84 مقدمات درج کیے گئے۔ترجمان لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے 11 لاکھ 87 ہزار روپے سے زائد داؤ پر لگی رقم بھی برآمد ہوئی۔

 

 

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے جوئے کے اڈوں اور آن لائن جوئے کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کرنے کا حکم دیا ہے۔سی سی پی او نے ہدایت کی ہے کہ نوجوانوں کا مستقبل داؤ پر لگانے والوں کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ جوئے کے اڈوں پر انٹیلی جنس بیسڈ ریڈ کیے جائیں۔

 

 

آن لائن گیمبلنگ میں ملوث عناصر کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے۔ پولیس افسران جوئے کے اڈوں اور آن لائن گیمبلنگ کی نشاندہی کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ کریں۔

سی سی پی او کا مزید کہنا تھا کہ محکمہ پراسیکیوشن کی معاونت سے جوئے میں ملوث عناصر کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے