اپ ڈیٹس
  • 216.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 322.92 قیمت فروخت : 323.50
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.06 قیمت فروخت : 373.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.10 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.96 قیمت فروخت : 202.33
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.40 قیمت فروخت : 74.53
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.75 قیمت فروخت : 912.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

علی ظفر کے میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ کی کارروائی مکمل

26 Mar 2026
26 Mar 2026

(لاہورنیوز) سیشن کورٹ لاہور میں گلوکار علی ظفر کے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعویٰ کی کارروائی مکمل ہو گئی۔

 

عدالت میں علی ظفر کے ہتک عزت کے دعویٰ پر فریقین کے وکلاء کے دلائل مکمل ہو گئے۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ 30 مارچ کو اگر کسی پوائنٹ پر معاونت درکار ہوئی تو وکلاء معاونت کریں، جج آصف حیات نے کہا کہ 30 مارچ کے بعد عدالت فیصلے کی تاریخ کا اعلان کرے گی۔

فریقین کے وکلاء کی جانب سے تحریری دلائل بھی عدالت میں پیش کیے، ایڈیشنل سیشن جج آصف حیات نے کیس پر سماعت کی۔واضح رہے کہ علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ 2018 میں دائر کیا تھا، علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف سو کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے