اپ ڈیٹس
  • 211.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.12 قیمت فروخت : 41.19
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.10 قیمت فروخت : 279.60
  • یورو قیمت خرید: 325.19 قیمت فروخت : 325.78
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.75 قیمت فروخت : 376.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.58 قیمت فروخت : 200.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.98 قیمت فروخت : 206.35
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.58
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.09 قیمت فروخت : 76.23
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.77 قیمت فروخت : 914.41
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455200 دس گرام : 390200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417264 دس گرام : 357681
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7068 دس گرام : 6066
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

امریکی صدر پر عالمی عدالت میں جنگی جرائم کا مقدمہ چلنا چاہئے: امیر جماعت اسلامی

25 Mar 2026
25 Mar 2026

(لاہور نیوز) امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ امریکی صدر پر عالمی عدالت میں جنگی جرائم کا مقدمہ چلنا چاہئے۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ امریکا پوری دنیا پر اپنی حکمرانی کے خواب دیکھتا ہے، عید پر بھی اسرائیل  نے غزہ اور ایران پر حملے کئے، شیطان کے پجاریوں نے انسانیت پر حملے کئے۔

حافظ نعیم الرحمان  نے کہا کہ خطے میں جنگ کے حالات ہیں، معیشت کو نقصان ہو رہا ہے، تمام سرکاری ملازمین کو 1300 سی سی گاڑیوں پر آنا پڑے گا۔

امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ فری بجلی، پٹرول اور دیگر چیزیں بند کرنے سے معیشت مضبوط ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے