اپ ڈیٹس
  • 211.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.12 قیمت فروخت : 41.19
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.10 قیمت فروخت : 279.60
  • یورو قیمت خرید: 325.19 قیمت فروخت : 325.78
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.75 قیمت فروخت : 376.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.58 قیمت فروخت : 200.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.98 قیمت فروخت : 206.35
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.58
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.09 قیمت فروخت : 76.23
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.77 قیمت فروخت : 914.41
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455200 دس گرام : 390200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417264 دس گرام : 357681
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7068 دس گرام : 6066
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق فاسٹ بالر کورنٹی والش پی ایس ایل 11 کیلئے پاکستان پہنچ گئے

25 Mar 2026
25 Mar 2026

(لاہور نیوز) سابق لیجنڈری فاسٹ بولر اور راولپنڈی کے بولنگ کوچ کورٹنی والش پاکستان سپر لیگ 11 کیلئے پاکستان پہنچ گئے۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کا آغاز ہونے میں بس چند گھنٹے ہی باقی ہیں ایسے میں دنیا بھر کے نامور کھلاڑی اور لیجنڈ سٹارز پاکستان پہنچ رہے ہیں۔

پی ایس ایل کی ٹیم راولپنڈیز کے بولنگ کوچ کورٹنی والش لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا استقبال محمد رضوان اور سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے کیا۔

دوسری جانب بنگلا دیش کے رشاد حسین بھی پاکستان پہنچ چکے ہیں۔

پی ایس ایل 11 میں راولپنڈیز اپنی مہم کا آغاز 28 مارچ سے کرے گی جہاں اس کا افتتاحی میچ پشاور زلمی سے ہوگا۔

واضح رہے کہ چیئرمین محسن نقوی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ خطے کی صورتحال کے باعث پی ایس ایل کے تمام میچز صرف دو شہروں کراچی اور لاہور تک محدود کردیئے گئے ہیں اور ایونٹ کے دوران شائقین کو سٹیڈیم آنے کی اجازت نہیں ہے۔

پاکستان سپر لیگ کا آغاز کل سے قذافی سٹیڈیم میں ہورہا ہے جہاں لاہور قلندرز اور حیدرآباد کے درمیان مقابلہ شام 7 بجے ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے