اپ ڈیٹس
  • 208.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.48 قیمت فروخت : 40.55
  • یورو قیمت خرید: 323.35 قیمت فروخت : 323.93
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.00 قیمت فروخت : 374.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.53 قیمت فروخت : 194.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.96 قیمت فروخت : 203.32
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.35 قیمت فروخت : 74.48
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.00 قیمت فروخت : 76.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470100 دس گرام : 403100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 430922 دس گرام : 369506
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7110 دس گرام : 6102
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب: سکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کے متعلق خبریں جعلی قرار

24 Mar 2026
24 Mar 2026

(دنیا نیوز) وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کے حوالے سے واضح کیا ہے کہ فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

صوبائی دارالحکومت سے جاری ہونے والے بیان میں رانا سکندر حیات  نے جعلی خبروں اور افواہوں سے محتاط رہنے کی تلقین کی ہے۔

اُنہوں نے سوشل میڈیا اور میڈیا پر گردش کرنے والی غیر مصدقہ رپورٹس کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے پر ابھی کوئی حتمی اعلان نہیں ہوا، لہٰذا والدین، طلبہ اور اساتذہ صرف سرکاری ذرائع سے تصدیق شدہ معلومات پر انحصار کریں۔

واضح رہے اِس سے قبل موسم سرما کی چھٹیوں کے دوران بھی ایسے ہی افواہوں کا سلسلہ چلا تھا، جنہیں رانا سکندر حیارت نے بار بار جعلی قرار دیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے