اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.44 قیمت فروخت : 40.51
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 320.38 قیمت فروخت : 320.95
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.65 قیمت فروخت : 371.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.75 قیمت فروخت : 197.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.33 قیمت فروخت : 203.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.49
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.02 قیمت فروخت : 76.16
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.62 قیمت فروخت : 912.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476400 دس گرام : 408400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 436697 دس گرام : 374364
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7251 دس گرام : 6223
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ انیقہ ذو الفقار کو کشمیری چوڑیوں کی تلاش

22 Mar 2026
22 Mar 2026

(ویب ڈیسک)اداکارہ انیقہ ذوالفقار کو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی کشمیری چوڑیوں کی تلاش ہے۔

اپنے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئےاداکارہ نے بتایا کہ انہیں بھی کشمیری چوڑیاں خریدنی ہیں لیکن نہیں معلوم کہ کہاں سے ملیں گی۔

انہوں نے اپنے مداحوں سے درخواست بھی کی انہیں تو وائرل چوڑیاں ڈھونڈنے میں ناکامی کا سامنا رہا لیکن اگر کوئی فین چاہے تو انہیں عید کا یہ تحفہ بھجوا سکتا ہے۔ انیقہ نے قہقہہ لگاتے ہوئے کہاکہ ’اگر کسی کو ملیں تو پلیز مجھے بھی بھجوادیں‘ ۔

اداکارہ سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ نے بازار میں چوڑیوں کی قیمت پوچھی؟ انہوں نے کہا کہ ’کتنے کی مل رہی ہیں مجھے نہیں معلوم، لیکن آن لائن منگوالوں گی اگر کہیں ملیں تو‘۔

اداکارہ کے مداح انٹرویو نشر ہونے کے بعد انہیں کشمیری چوڑیاں بھیجنے کیلئے سوشل میڈیا پر ان کا پتہ بھی پوچھ رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے