اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.44 قیمت فروخت : 40.51
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 320.38 قیمت فروخت : 320.95
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.65 قیمت فروخت : 371.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.75 قیمت فروخت : 197.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.33 قیمت فروخت : 203.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.49
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.02 قیمت فروخت : 76.16
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.62 قیمت فروخت : 912.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476400 دس گرام : 408400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 436697 دس گرام : 374364
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7251 دس گرام : 6223
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں سورج نے دوبارہ اپنی پوری آب و تاب سے چمکنا شروع کر دیا

22 Mar 2026
22 Mar 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایک عرصے کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا اور سورج نے دوبارہ اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ چمکنا شروع کر دیا۔

آج صبح سویرے شہر میں سورج کی روشنی  نے ماحول کو روشن کر دیا جبکہ ہلکی ٹھنڈی ہوا بھی چلتی رہی، جس سے موسم مزید خوشگوار محسوس ہوا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، اس وقت شہر کا درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 80 فیصد تک پہنچ چکا ہے، جبکہ شہر میں 14 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ٹھنڈی ہوائیں بھی چل رہی ہیں، جو موسم کو مزید خوشگوار بنا رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے