اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.44 قیمت فروخت : 40.51
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 320.38 قیمت فروخت : 320.95
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.65 قیمت فروخت : 371.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.75 قیمت فروخت : 197.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.33 قیمت فروخت : 203.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.49
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.02 قیمت فروخت : 76.16
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.62 قیمت فروخت : 912.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476400 دس گرام : 408400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 436697 دس گرام : 374364
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7251 دس گرام : 6223
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جنوبی افریقہ کے بیٹر ریضا ہینڈرکس کراچی کنگز میں شامل

21 Mar 2026
21 Mar 2026

(لاہورنیوز) جنوبی افریقہ کے بیٹر ریضا ہینڈرکس کو کراچی کنگز کے سکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔

 

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہینڈرکس کو جانسن چارلس کی جگہ ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے جو ذاتی وجوہات کی بنا پر دستیاب نہیں ہیں۔34 سالہ دائیں ہاتھ کے بیٹر کو ٹی 20 کرکٹ میں خاصا تجربہ حاصل ہے اور وہ جنوبی افریقہ کی قومی ٹیم کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں،ان کی شمولیت سے کراچی کنگز کی بیٹنگ لائن اپ کو مزید مضبوطی ملنے کی توقع ہے۔

کراچی کنگز ٹیم ٹورنامنٹ میں اپنی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے سکواڈ کو مزید متوازن بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ تاہم فرنچائز کی جانب سے اس حوالے سے تاحال باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا۔

واضح رہے ریضا ہینڈرکس 2008 کے انڈر-19 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم کا حصہ تھے جہاں ان کی ٹیم فائنل تک پہنچی، انٹرنیشنل ڈیبیو 2014 میں ہوا تھا، اور وہ ٹی20 فارمیٹ میں تباہ کن اوپنر کے طور پر مشہور ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے