اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.44 قیمت فروخت : 40.51
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 320.38 قیمت فروخت : 320.95
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.65 قیمت فروخت : 371.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.75 قیمت فروخت : 197.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.33 قیمت فروخت : 203.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.49
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.02 قیمت فروخت : 76.16
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.62 قیمت فروخت : 912.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 508900 دس گرام : 436300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 466488 دس گرام : 399939
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8021 دس گرام : 6884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی، ملک بھر سے آج مشرقِ وسطیٰ کی 71 پروازیں منسوخ

20 Mar 2026
20 Mar 2026

(لاہور نیوز) امریکا، اسرائیل اور ایران کشیدگی کے باعث ملک بھر سے آج مشرقِ وسطیٰ کی 71 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

لاہور، اسلام آباد اور پشاور سے العین اور فجیرہ کی 18 پروازیں منسوخ کی گئیں جبکہ کراچی سے دوحہ، بحرین، ابوظبی اور دبئی کی 9 پروازیں منسوخ کی گئیں۔

لاہور سے دوحہ، بحرین، نجف، کویت، دبئی، فجیرہ اور العین کی 25 پروازیں منسوخ ہوئیں تاہم اسلام آباد سے دوحہ، العین، فجیرہ، ابوظبی، بحرین اور کویت کی 23 پروازیں بھی اڑان نہ بھر سکیں۔

پشاور سے فجیرہ، دوحہ، دبئی اور ابوظبی کی 10 پروازیں منسوخ ہوئیں، جبکہ فیصل آباد سے دبئی، شارجہ اور جدہ کی 12 پروازیں آپریشنل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے