اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.44 قیمت فروخت : 40.51
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 320.38 قیمت فروخت : 320.95
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.65 قیمت فروخت : 371.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.75 قیمت فروخت : 197.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.33 قیمت فروخت : 203.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.49
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.02 قیمت فروخت : 76.16
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.62 قیمت فروخت : 912.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 508900 دس گرام : 436300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 466488 دس گرام : 399939
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8021 دس گرام : 6884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بنگلا دیش سے ون ڈے سیریز؛ فخر زمان نے عدم دستیابی کی وجہ بتا دی

19 Mar 2026
19 Mar 2026

(ویب ڈیسک)پاکستان ٹیم کے اوپنر بیٹر فخر زمان نے بنگلا دیش سے ون ڈے سیریز کے لیے دستیاب نہ ہونے کی وجہ بتا دی۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے فخر زمان کو بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز میں شامل نہیں کیا گیا تھا جس پر مختلف آراء قائم کی جا رہی تھیں۔

پاکستان کو بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز میں 1-2 سے شکست کا بھی سامنا کرںا پڑا، قومی ٹیم کی کارکردگی متاثر کن نہیں رہے۔ قومی ٹیم نے 4 نئی کھلاڑیوں کو ون ڈے میں ڈیبیو کروایا تھا۔

اپنی عدم شرکت سے متعلق فخر زمان کا کہنا تھا کہ میں ایک روزہ میچز کھیلنے کے لیے 100 فیصد فٹ نہیں تھا اور اس معاملے میں عاقب جاوید درست ہیں۔پاکستانی بلے باز کا کہنا تھا کہ میں نے نیشنل ٹی 20 کپ میں شرکت 15 مارچ کو ہونے والے فٹنس ٹیسٹ میں کلیئرنس ملنے کے بعد کی

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے