اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.44 قیمت فروخت : 40.51
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 320.38 قیمت فروخت : 320.95
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.65 قیمت فروخت : 371.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.75 قیمت فروخت : 197.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.33 قیمت فروخت : 203.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.49
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.02 قیمت فروخت : 76.16
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.62 قیمت فروخت : 912.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 508900 دس گرام : 436300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 466488 دس گرام : 399939
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8021 دس گرام : 6884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کی جانب سے گزشتہ شب افطار ڈنر کا اہتمام

19 Mar 2026
19 Mar 2026

(لاہورنیوز) لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کی جانب سے اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر گزشتہ شب افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔

 

افطار ڈنر میں پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے مالک ثمین رانا اور تمام مقامی کھلاڑیوں نے شرکت کی۔زمبابوے کے آل راؤنڈر سکندر رضا اور مینجمنٹ کے اراکین نے بھی افطار ڈنر میں شرکت کی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اسلام آباد میں لاہور قلندرز کا 3 روزہ کنڈیشننگ کیمپ لگایا گیا تھا، کنڈیشننگ کیمپ کا تیسرا روز اسلام آباد میں ہونے والی بارش کی نذر ہو گیا تھا، لاہور قلندرز سکواڈ کے اراکین 23 مارچ کو لاہور میں اکٹھے ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے