اپ ڈیٹس
  • 204.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.20 قیمت فروخت : 279.70
  • یورو قیمت خرید: 319.75 قیمت فروخت : 320.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.28 قیمت فروخت : 370.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 205.03
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.41 قیمت فروخت : 74.54
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.08 قیمت فروخت : 912.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 525100 دس گرام : 450200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 481338 دس گرام : 412680
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8433 دس گرام : 7238
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رائیونڈ: گٹر میں گرنے سے بچے کی ہلاکت کا مقدمہ درج

17 Mar 2026
17 Mar 2026

(لاہور نیوز) رائیونڈ کے علاقے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں گٹر میں گرنے سے ایک بچے کی ہلاکت ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا، متاثرہ بچے فہد کے والد بلال کی مدعیت میں درج مقدمے میں شہباز، زین، منور اور یاسین سمیت دیگر افراد کو نامزد کیا گیا ہےجبکہ  مقدمہ دفعہ 316 ے تحت درج کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزمان نے جان بوجھ کر گٹر کا ڈھکن نہیں لگایا، جس کے باعث یہ حادثہ پیش آیا،  مدعی بلال کا مؤقف ہے کہ ملزمان کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے ان کے بیٹے کی ہلاکت ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے