اپ ڈیٹس
  • 204.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.20 قیمت فروخت : 279.70
  • یورو قیمت خرید: 319.75 قیمت فروخت : 320.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.28 قیمت فروخت : 370.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 205.03
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.41 قیمت فروخت : 74.54
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.08 قیمت فروخت : 912.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 525100 دس گرام : 450200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 481338 دس گرام : 412680
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8433 دس گرام : 7238
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عید تعطیلات میں ریلوے ریزرویشن سینٹرز کب کھلے رہیں گے؟ شیڈول جاری

17 Mar 2026
17 Mar 2026

(لاہور نیوز) ریلوے ہیڈکوارٹر نے ریزرویشن سینٹرز کے عید تعطیلات کے اوقات کار جاری کر دیئے تاکہ مسافروں کو پیشگی معلومات فراہم کی جا سکے۔

ریلوے حکام کے مطابق عید الفطر کے پہلے روز ملک بھر میں ریزرویشن سینٹرز مکمل طور پر بند رہیں گے، تاہم دوسرے دن ریزرویشن سینٹرز صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک کھلے رہیں گے تاکہ مسافروں کو سہولت فراہم کی جا سکے۔

اعلامیے کے مطابق عید کے تیسرے روز سے ریلوے ریزرویشن سینٹرز معمول کے مطابق اپنے اوقات کار  کے تحت کام شروع کر دیں گے۔

ریلوے حکام  نے مسافروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ عید کے دوران سفر کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے ان اوقات کار کو مدنظر رکھیں تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے