اپ ڈیٹس
  • 204.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.20 قیمت فروخت : 279.70
  • یورو قیمت خرید: 319.75 قیمت فروخت : 320.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.28 قیمت فروخت : 370.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 205.03
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.41 قیمت فروخت : 74.54
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.08 قیمت فروخت : 912.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 525100 دس گرام : 450200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 481338 دس گرام : 412680
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8433 دس گرام : 7238
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل ٹیم ’پنڈیز‘ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پراپنا نام تبدیل کردیا

17 Mar 2026
17 Mar 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم 'پنڈیز' نے سوشل میڈیا پر ٹیم کا نام تبدیل کرکے ’راولپنڈیز‘ کردیا۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ کے جانب سے فرنچائز کو متعلقہ شہر کا مکمل نام شامل رکھنے کو کہا گیا تھا۔

ٹیم کے نام کی تبدیلی کے بارے میں فرنچائز کی جانب سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔

گزشتہ شب جاری پریس ریلیز میں ٹیم کو ’پنڈیز‘ کہہ کر مخاطب کیا گیا تھا جبکہ پاکستان سپر لیگ کی جانب سے گزشتہ شب سوشل میڈیا پر ٹیم کو ’راولپنڈیز‘ ہی لکھا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے